Thread Rating:
  • 0 Vote(s) - 0 Average
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5

03-06-2017, 01:56 PM,
Admin Offline
Administrator



  • 28 May 2017 06:14 PM
  • 35 Posts
  • Threads: 13

  • Admin
    Rupees: 9.7PKR
#1
New  TapaTalk forum Android Access Plugin Added
[shadow=yellow]
پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔
دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ پی کے میں آپ سب کو بہترین سروسس فراہم کرنے کے لئے
Tapatalk 
سافٹ ویئر کے پلگ انز کو ایڈ کر لیا گیا ہے۔۔ اگر آپ کے پاس
ایپل آئی فون، آئی پوڈ یا آئی پیڈ، انڈوئیڈ کے تمام سسٹم،۔ بلیک بیری  یا ونڈوز فون کے سمارٹ فونز ہے تو آپ
TapaTalk 

سافٹ ویئر اپنے ڈیوئس میں انسٹال کرکے  بہترین، نئے لک اور زیادہ سہولیات کے ساتھ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام وزٹ کر سکیں گے۔۔
فورم میں پش نوٹیفیشکن کا سسٹم بھی ایڈ کیا گیا ہے۔۔ 
یہ سافٹ ویئرز آئی ٹی دنیاڈاٹ کام تک آپ کی رسائی بہت تیز ترین بنا دیتی ہے۔۔کسی بھی جگہ سے آپ اس کو استعمال کر سکتے ہیں۔۔
یہ سافٹ ویئر آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے موبائل ورژن کے مقابلے میں کہی بڑھ کر کام کرتی ہیں۔۔ اور آپ کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم 
کرتی ہیں۔۔

جیسے آپنے موبائل سے ہی آئی ٹی دنیا ڈاٹ پی کے پر یا  ٹاپاٹالک یا فورم رننر کے سرور پر امیجز اپلوڈ کرنا یا کسی بھی سوشل ویب سائٹ پر آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے پوسٹس تھریڈز وغیرہ کو ایک کلک سے شیئر کرنا۔۔ وغیرہ وغیرہ

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری یہ کاوش بہت پسند آئی ہو گی، ہماری ٹیم کی ہر پل یہی کوشش ہے کہ آپ کو بہتر سے بہترین سروسز فراہم کی جا سکیں

ہماری ٹیم کیلئے دعا کریں،اس فورم  کیلئے دُعا کریں،آپ سب کا بہت بہت شکریہ

                      [shadow=green]  ایڈمن[/shadow]
آئی ٹی دُنیا پاکستان
[/shadow]

Possibly Related Threads...
ITDunya.Pk Official Android App
Give Reputation to this user
Quote this message in a reply Reply

03-06-2017, 03:39 PM,
Jamali Offline
Junior Member



  • 03 Jun 2017 12:35 PM
  • 2 Posts
  • Threads: 0

  • Rupees: 0PKR
#2
RE: TapaTalk forum Android Access Plugin Added
shukriya
Give Reputation to this user
Quote this message in a reply Reply

03-06-2017, 04:19 PM,
king nasir Offline
Junior Member



  • 02 Jun 2017 08:45 AM
  • 16 Posts
  • Threads: 8

  • Rupees: 4.2PKR
#3
RE: TapaTalk forum Android Access Plugin Added
nice thank,s
Give Reputation to this user
Quote this message in a reply Reply


Bookmarks

Forum Jump:

Currently Active:

1 Guest(s)