Thread Rating:
  • 0 Vote(s) - 0 Average
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5

03-06-2017, 02:13 PM,
Aliza Offline
Moderator



  • 29 May 2017 10:49 AM
  • 165 Posts
  • Threads: 133

  • Rupees: 63.75PKR
#1
New1  Designers Required at ITDunya PaKistan
[shadow=yellow]
السلام و علیکم ورحمتہﷲ وبرکاتہ

پیارے ممبرز۔۔۔۔۔
ہماری خواہش ہے کہ ہم ہر ماہ ایک معیاری اور خوبصورت میگزین شائع کریں،تو اس کے لیئے ہمیں کچھ میگزین ٹیم ممبران اور ڈیزائنرز کی اشد ضرورت ہے۔۔۔

اگر آپ میں اس سے متعلق کچھ صلاحیتیں ہیں تو ہم چاہیں گے کہ آپ ہمارے ساتھ مل کر کام کریں اور آئ ٹی دنیا ڈاٹ پی کے کی ترقی اور نیکی کے اس مشن میں ہمارے۔ساتھ شامل ہو کر کام کریں۔۔۔۔۔۔
آپ درج ذیل سوالات کے جوابات اسی تھریڈ میں دیں۔

کیا آپ ان پیج سے واقفیت رکھتے ہیں۔۔؟
کیا آپ اردو ٹائپ کر سکتے ہیں۔۔؟

کیا آپ اڈوب فوٹوشاپ میں مہارت رکھتے ہیں۔۔؟

کس قسم کی ڈیزائننگ آپ کو اچھی لگتی ہے۔۔۔؟

آپ آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کتنا وقت دے سکتے ہیں؟

آپ میگزین ٹیم میں کیوں شامل ہونا چاہتے ہیں؟

آپ آئی ٹی دنیا میگزین کی ترقی کے لیئے کیا کچھ کر سکتے ہیں؟

میگزین کا ٹائٹل بنا کر شیئر کریں۔۔

یہ سوال صرف ڈیزائنر کے لیئے ہے

۔۔۔اگر کبھی اکیلے ہی پورا میگزین ڈیزائن کرنا پڑھے تو کیا آپ کر پائیں گے؟

اپنا کوئی آئی ٹی دنیا کے نام کا ڈیزائن بنا کرشیئر کریں۔


تمام سوالات کے جوابات اچھی طرح سوچ سمجھ کر دیں،مکمل سوالات کو اچھی طرح چیک کیا جائے گا،اور بہترین میگزین ٹیم ممبر سلیکٹ کیئے جائیں گے۔۔۔
نوٹ۔۔ڈیزائنر کا رینک چونکے ٹیم ممبر رینک کے برابر ہے تو ڈیزائنر کا رینک کام اور ایکٹیویٹی کا بنیاد پر بعد میں دیا جائے گا،فی الحال صرف میگزین ٹیم کا رینک دیا جائے گا۔۔
یہ تھریڈ پندرہ دن تک اوپن رہے گا

والسلام
آئ ٹی دنیا ڈاٹ پی کے سٹاف[/shadow]

Possibly Related Threads...
itdunya error 502 bad gateway solution why itdunya down
(This post was last modified: 03-06-2017, 04:17 PM by king nasir.)
Give Reputation to this user
Quote this message in a reply Reply

03-06-2017, 03:36 PM,
Jamali Offline
Junior Member



  • 03 Jun 2017 12:35 PM
  • 2 Posts
  • Threads: 0

  • Rupees: 0PKR
#2
RE: Designers Required at ITDunya PaKistan
1 g mein inpage mein kaam krta hon
2 g mein urdu bhi type kr sakhta hon
3 mein adobe bhi chalata hy animation wagairah sab
4 islamic desiging and animated
5 din mein 4 ya 5 hours
6 magazine team mein kaam krna shoq hy mera aur magazine mein jo malomat melti hy aur members tahrerain dety hen is ky liye
7 jo mujh sy pohch payga mein itdunya ky liye kronga
9 g han mein magazine akely desigen kronga
Give Reputation to this user
Quote this message in a reply Reply


Bookmarks

Forum Jump:

Currently Active:

1 Guest(s)